What Is YouTube Optimization In Urdu Language

ہم جب یوٹیوب بنانے کا سوچتے ہیں اور بناتے وقت سب سے پہلے جس بات کوہم نظر انداز کرتے ہیں وہ ہے "یوٹیوب چینل آپٹیمائزیشن" ہماری کوشش ہوتی ہے بس یوٹیوب کا چینل کا نام رکھیں اور وڈیوزاپ لوڈ کرنا شروع کردیں نہ ہمارے چینل کا چینل ارٹ اچھا ہوتا نہ کوئی خاص لوگو ہوتا نہ ہم نے کبھی چینیل ڈسکرپشن پر کوئی توجہ دی جبکہ یہ سب چیزیں اتہائی ضروری ہیں انکو سامنے رکھ کر ہی یوٹیوب فیصلہ کرتا یہ کس قسم کا چینل ہے اور اسکو کس کیٹگری میں رکھنا ہے اور اس میں کس قسم کی وڈیوز ہوں گی اور اس کے علاوہ آپ کے چینل آنے والا یوزر بھی دوبارہ آپ کے چینل پر آپنے کی زحمت نہیں کرتا کیوں کہ نہ اپ نے کبھی پلے لسٹ پر توجہ دی ہوتی کہ کوئی آسانی سے وڈیوز کو تلاش کر سکے نہ آپ کے چینل کا ٹریلر ڈھنگ کا ہوتا تو آج ٹیوب چینل آپٹیمائزیشن پر بات جی جائے
سب سے پہلے بات کرتے ہیں
چینل کا نام
----------


 چینل کے نام پرمیں ایک پوسٹ کر چکی ہوں جو میرے پیج پر موجود ہے یہاں مختصر الفاط میں بتا دوں

چینل کام نام خوب سوچ سمجھ کررکھیں اور بار بار نام تبدیل کرنے سے آپ کے سبسکرائیبرز پر اچھا اثر نہیں پڑے گا نام ایسا ہو جو ایک بار سنے اس کے ذہن میں رہ جائے کوشش کریں ایسا نام ہو جو پہلے یوٹیوب کے چینلز میں موجود نہ ہو اور آپ کے چینل کا نام ایک دن برینڈ بن جائے

چینل ائیکون
-----------
چینل ائیکون 800×8000 کے سائز کا ہوتا ہے اپ نے ایسا چینل ائیکون بنانا ہے جو دیکھنے میں خوبصورت لگے اور اس کو بار بار تبدیل نہ کریں بلکہ جو ایک بار بنا لیا وہ ہیمیشہ وہی رہے تاکہ جب بھی کوئی سبسکرائبر اپکے چینل ائیکون کو کسی سوشل سائیٹ پر بھی دیکھ لے تو پہچان لے کہ آپ کا چینل ہے

چینل آرٹ
----------
چینل ارٹ کا سائز 2560× 14400 ہوتا ہے اور اسکا اندر کا ایریا 546×423 ہوتا ہے جو موبائل اور ٹیب پر بھی ٹھیک نظر آتا ہے، چینل آرٹ ، ائی کیچنگ ہونا چاہیے اور آپ کے چینل کے سے ری لیٹ کرتا ہو اور اسکی نمائندگی کرتا ہو،

چینل ڈسکرپشن
-------------------
 یہ چینل کا بہت ہے اہم حصہ ہے اور اسکو کسی طرح نطر انداز نہین کرنا چاہیے
 لکھ جانے والی ڈسکرپشن " ایس ای اؤ " اپڈیمائئز ہونا چاہیے اور پوری تفصیل کے ساتھ اپنے چینل وضاحت کریں اور وہ تمام کی ورڈز استعمال کرنے کی کوشش کریں جو آپ کے چینل کا اصل ٹاپک ہیں اسکی کو سامنے رکھ کر یوٹیوب فیصلہ کرتا ہے کہ آپ کا چینل کس قسم کا ہے اور اس میں کس قسم کی وڈیوزہوں گی

سوشل میڈیا لنکس
----------------
چینل آرٹ کے ساتھ کو"About tab"  نظر آئے گا اس پر کلک کرنے کے بعد اس کے نیچے آٌپ اپنے سوشل اکاؤنٹس (فیس بک ٹویٹر گوگل پلس وغیرہ) کے لنکس اور اپنی افیشل ویب سائیٹ کا لنک دے سکتے

فیچرڈ چینلز
------------
اگر آپ " مائی چینل" میں جائیں تو آپ کو دائیں ہاتھ پر ““Featured Channels” لکھا ہوا نظر آئے گا یہاں اپنے چینل کے کی ورڈ کے ری لیٹڈ چینلز کو شامل کر سکتے

براؤز ویو اور ڈسکشن
-----------------------
 اگر آپ اپنے چینل کے ہوم پیچ پر دیکھیں تو اپ کو ایک سیکشن نظر ائے گا جہاں چینل کا نام اور اور ٹیب ہوتے ہیں اگر آپ اپنے ماوس دائیں ہاتھ کے کونے میں لے جائیں وہاں لےتو ایک پنسل نما " ایکن" ظاہر ہوگا اس پر کلک کرکے جس میں “edit channel navigation” ہوگا اس میں انے آپ نے براؤز ویو ار ڈسکشن کو "ان ایبل " کرنا ہے

چینل ٹریلر
---------
جب براؤز ویو ان ایبل ہو جائے گا تو آپ  اپنے چینل کے لئے وڈیو کا اتنخاب کریں
 چینل ٹریلر ایک کم دورانیے کی وڈیو ہوتی ہے ، جب کیا نیا یوزر آپ کے چینل کا وزٹ کرتا ہے تو یہ آٹو پلے ہو جاتی ہے یہ ٹریلر ایسا ہونا چاہیے کہ نیا یوزر اسکو پسند کرتے ہوئے اپ کا چینل سبسکرائب کر دے، اس چینل میں اپنے نئے یوزر کو سبسکرائب کرنا کے کہنا نہ بھولیں

چینل کی وڈیو کی اچھی ترتیب دینے کی آپشن
ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ-----------------------------------------
 آپ کے چینل میں یہ اپشن موجود ہے جس سے آپنی وڈیوزکو اپنی مرضی سے ترتیب دے سکتے اس آپشن کو استعمال کرنا نہ بھولیں اور اپنے وڈیو کو بہترین ترتیب میں لائیں تا کہ آنے والے آسانی سے آپنی وڈیوز کو تلاش کر سکیں یہ آپشن اپ کو چینل کے نچلے حصے میں "“Add a Section” کے نام سے ںظر آئے گی اس پر کلک کرکے آپ وڈیوز کو مختلف ترتیب میں لا سکتے

کسٹم یو آر ایل
--------------
 آپ اپنے چینل کا کسٹم لنک بھی کچھ شرائط کے بعد بنا سکتے ، شرائظ میں یہ ہے کہ اپ کے کم از کم 100 سبسکرائبر ہونے چاہیں، اور 30 دن پرانے چینل ہونا چاہیے
 اس علاوہ چینل آرٹ اور آپکی پروفائل پکچریا چینل ایکن آپ کے چینل پر موجو دہو
مزید معلومات کے لئے آپ دیکھ سکتے اس یو اریل پر https://support.google.com/youtube/answer/2657968?hl=en پر جا کر پڑھ سکتے

ایڈوانس فیچر آپٹیمائزیشن

Comments