SEO Mistakes To Avoid In Urdu Language

کی ورڈ ری سرچ کرتے ہوئے ہم سے کیا غلطی ہوتی ہے
------------------
 آپ کو بہت سے نام نہاد گرو ایس ای اؤ کے بارے میں بتاتے ہوئے ایسی غلطیاں کر جاتے جو آپکی ویب سائیٹ کو سرچ انجنز رینکنگ میں اوپر نہیں آنے دیتیں یہاں ان غلطیوں پر بات ہوگی
-
کی ورڈ ری سرچ کرتے ہوئے  ہم سے کیا غلطی ہوتی ہے ہم گوگل ایڈورڈ میں جاتے مختلف سیٹنگز کے بعد اس میں اپنا کی ورڈ اس میں انٹر کرتے اور پھر اس میں سرچز دیکھتے فرض کریں سرچز پچاس ہزار ہیں اور ساتھ لکھا ہے لو کمپیٹئش اور ہم کہتے یہ زبردست کی ورڈ مل گیا ہے بڑی زیادہ سرچز ہیں اور کمپیٹیشن بھی لو ہے غلطی یہ ہوتی ہے ہم وہ "کمپیٹشن" سلیکٹ کر لیتے جو رینکنگ کا نہیں ہوتا وہ ایڈروڈ کمپین کا کمپیٹن ہوتا کہ اس کی ووڈ پران لوگوں کو کس جگہ ، ملتی جو اس کی ورڈ پر اپنی کمپین گوگل ایڈرڈ کے ذریعے چلا رہے ہوتے اور ہم اس کو رینکنگ کا کپیٹیشن سمجھ کر رینک کر رہے ہوتے
 جیسے اگر ہم کسی کی ورڈ کا کمپیٹیشن دیکھ رہے تو وہ اگر " لو " ہے تو ہم سمجھتے یہ کی ورڈ اچھا ہے جبکہ وہ آصل میں ہائی کپیٹیشن کی ورڈ بھی ہو سکتا جہاں ہم دیکھ رہے اس کو اس جگہ نہیں دیکھنا چاہیے کی ورڈ کمپیٹشن کہاں دیکھنا چاہیے اس پر کل بات ہوگی
--------------------------------------------------------
ویب سائیٹ کا ٹاپک چنتے ہوئے ہم سے کیا غلطی ہوتی ہے
 ----------------------------------------------------------
ویب سائیٹس کو اگر ہم کچھ اقسام میں تقسیم کریں تو یہ 3 اقسام اہم ہوں گے
 ----------------------
پروڈیکٹ بیسڈ نچ ویب سائیٹ Product Based Niche Website

-------------------------
اس پر سائیٹ بنانے کے لئے آپ ایک پورڈیکٹ ایموزون وغیرہ سے آتھاتے ہیں فرض کریں میں نے ویٹ لائیس کا کوئی پراڈیکٹ آیا آپ نے اس پراڈیکٹ پر ایک ویب سائیٹ بنا لی اور اسکو کی ورڈز کی مطابق رینک کرنا ہوگا،
نیچ ویب سائیٹ Niche Website
----------
 اس میں نے پروڈیکٹ پر نہیں بنائی سائیٹ بلگہ ایک " نیچ" پر سائیٹ بنائی جیسے " ویٹ لائیس" پر بنائی یا سکن پر بنا لی پھر آپ نے ان پرڈیکٹ پر کام کرنا ہوگا جو ویٹ لائیس اور سکن کے بارے میں ہیں
برینڈ Brand Website
----------
 یہ ایک بڑی ویب سائیٹ ہوتی ہے یہ بھی ایک چیز کو سامنے نہیں رکھتے اس میں صرف ویٹ لائیس نہیں آئے گا یا صرف سکن نہیں ائے گا یہ پورے " ہیلتھ" کو کور کرے گی اس میں ہیلتھ کا سب کچھ آ جائے گا
اور ہم کیا غلطی کرتے۔ ہم سیدھا " برینڈ" پر سائیٹ بنا لیتے جس میں سب کچھ آتا اور یہی ہماری غلطی ہوتی نہ ہم اتنے سارے کی ورڈز رینک کر سکتے نہ ہمارے پاس اتنے ذرائع ہوتے نہ اتنا ٹائم اور کیا ہوتا ہم ناکام ہی ہوتے جاتے اور آخر کام چھوڑ دیتے پھر کہتے ہیں ایس ای اور میں کچھ نہیں رکھا ظاہر ہے جب آپ کا ہہلا قدم ہی برینڈ ویب سائیٹ سے شروع ہوگا تو ناکامی مقدر تو بنے گی ظاہر ہے صحت یا ہیلتھ اتنا بڑا ٹاپک وہ آپ سے کور نہیں ہو سکتا اس کے آگے انتی شاخیں نکلتیں جس پر آپ کی معلومات نہیں ہوتی اور نہ علم ہوتا اور ہلیتھ کی شاخوں میں مزید شاخیں نکلتیں
تو آپ نے کرنا کیا ہے یا تو آپ " پراڈکٹ" پر کام کرو یا " نیچ" پر کام کرو
 برینڈ پرکام کرنا آپ کے بس کی بات نہیں نہ آپ کے اتنے ذرائع ہیں نہ علم
------------------------------------------
 یہ پوسٹ وقت کے ساتھ اپ ڈیٹ ہوتی رہے گی اور ان غلطیوں پر بات ہوتی رہےگی جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے

Comments