How To Do Keyword Research In Urdu Language

کی ورڈ ریسرچ کیسے کریں
 -------------------------
کی ورڈز کی ؐمختلف اقسام ہوتی ہیں ، جیسے
Commercial Keywords
Informational Keywords
Navigational Keywords
 Transactional Keywords
اگر کوئی کسی سرچ انجن میں ایک کی ورڈ سرچ کر رہا ہے جو "کسی مخصوص کھانے" بنانے کی ترکیب کے بارے میں ہے تو اسکا مطلب ہے اسکی بائیر انٹینٹ Buyer Intent نہیں ہے صرف کھانے بنانے کا طریقہ دیکھنا چاہ رہا اور ہو سکتا ہے وہ اس طریقہ سے خود کھانا بنانا چاہ رہا ہو

لیکن اگر وہ لکھتا ہے "Best price for iphone 7" تو اسکا مطلب ہ وہ کچھ خریدنا چاہ رہا ہے تو یہ "بائیر کی ورڈ " Buyer Intent Keywords ہو گیا یعنی اس کے پیچھے بائیر انٹینٹ Buyer Intent ہے توہم نے کیا کرنا ہوتا ہے بائیر انٹینٹ والے کی ورڈز نکالنے ہوتے ہیں فرض کریں اگر اہم لکھیں " پیزہ " تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ اس میں بائیر انٹینٹ Buyer Intent نہیں ہے اور یوزرکے ذہن میں کیا ہے وہ واضع نہیں ہے، پیزہ کے بارے میں جاننا چاہ رہا ہے، اس کے بارے میں پڑھنا چاہ رہا ہے وغیرہ لیکن اگر کوئی لکھے "پیزا ان اسلام آباد" تو یہ ایک ٹرازیکشنل Transactional Keyword کی ورڈ ہوگا تو اس کی ویلیو اور بڑھ جائے گی تو اسکا مطلب ہوا وہ خریدنا چاہ رہا، یہ لکھیں گے تو اسلام آباد میں موجود ان ویب سائیٹس کے اشتہارات گوکل سرچ کے ٹاپ اور سائیڈ پر آنے شروع ہو جائیں گے جو اس ایریا میں ہیں یعنی یہ اس میں ایک بائیر انٹینٹ Buyer Intent ہے اس لئے تو لوگوں نے اس کی ورڈ پر پیسے لگائیں ہیں اور گوگل کو اشتہار دیئےہیں یعنی یہ کی ورڈ کام کا ہے ، اس لئے یہ دھیان میں رکھیں کہ ہم نے کام کے کی ورڈز رینک کرنے ہیں
اگر ہم صرف پیزا کی ورڈ کو تھوڑا بہت رینک کربھی لیں ( جو آپ سے نہیں ہونا ) تو ہو سکتا ہے کچھ ٹریفک آ بھی جائے لیکن کسی کام کی نہیں ہو گی زیادہ ترایسی ٹریفک کا کوئی خاص بائیر انٹینٹ Buyer Intent نہیں ہوگا اور پھر آپ کہیں گے ٹریفک تو بہت آ رہی ایڈسیسن سے کچھ نہیں بناتا نہیں ظاہر ہے کہاں سے بنے گا جن لوگوں نے جن کی ورڈز پر گوگل کو اشتہار دیئے ہوئے آپ وہ کی ورڈز رینک ہی نہیں کر رہے تو ایڈسینس آپ کو پیسے کیوں دے گا اگر دیئے بھی تو بہت کم
انفارمیشنل کی ورڈ Informational Keywords
----------------------------------------
یہ وہ کی ورڈ ہوتے جن میں سوال ہوتا “question words” جیسے “where,” “howw,” ہاؤ ٹو ڈو دس وغیرہ، یعنی کوئی کام کیسے کیا جائے جس میں بتایا گیا ہو معلومات دی گئی ہو یعنی اس میں بائیر انٹنٹ Buyer Intent نہیں ہوگی اس لئے یہ کی ورڈز آپ کے اتنے کام کے نہیں کیوںکہ یہ Commercial کی ورڈز نہیں ہیں
نیویگیشنل کی ورڈز Navigational Keywords
 ----------------------------------
اس میں وہ کی ورڈ آتے جب کوئی یوزر کسی کمپنی یا برینڈ کا نام لکھ کر سرچ کر رہا ہوتا، یہ کی ورڈززیادہ سے زیادہ اس لئے استعمال ہوتے کوئی یوزر کمپنی کے بارے میں جاننا چاہ رہا ہوتا یا اس کمپنی کا ایڈریس یا فون نمبر تلاش کر رہا ہوتا یا اس کی پرڈکٹ کے بارے میں جاننا چاہ رہا ہوتا
یہ پوسٹ اپ ڈیٹ ہوتی رہے گی اور نئے نئے طریقے شئیر ہوتے رہیں گے

Comments