What Is Cloaking? In Urdu Language

کلاکنگ Cloaking
-------
کلاکنگ  کو مختلف طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا لیکن یہ گوگل کے رولز کے خلاف ہوتی اور اس میں مس لیڈنگ کی جاتی اس کی ایک مشہور ٹیکنک کچھ یوں ہے
 یہ ایک ایسی ٹیکنیک ہے جسے بلیک ہیٹ ایس ائی اؤ سے تعبیر کیا جاتا اس میں دو ویب سائیٹ لیتے ہیں اور ایک ویب سائیٹ سرچ انجنز ک معیار کے مطابق بناتے ہیں اور اس پر یونیک کنٹینٹ ڈالتے ہیں اور یہ سرچ انجنز میں انڈکس ہو جاتی ہے دوسری ویب سائیٹ ایسی ہوتی ہے جس پر کوئی ایسا کام ہو رہا ہوتا جو سرچ انجنز کی نظر میں غیر قانونی بھی ہو سکتا ہے جیسے جوا وغیرہ اسی ویب سائیٹ اکثر گوگل میں بین ہوتی اور ان پر سوچ انجنز سے وزٹر یا یوزر نہیں لے جایا جا سکتا کیوںکہ وہ انڈکس نہیں ہوتیں

اب ایسا کیا جاتا ہے یونیک کنٹینٹ والی ویب سائیٹ پر اس سائیٹ کا کوڈ اس طرح لگاتے کہ جیسے ہی یوزر، یونیک کنٹینٹ والی ویب سائیٹ کھولے وہ ری ڈائریکٹ ہو کر اس سائیٹ پر چلے جائے جو گوگل میں بین ہو
 لیکن جب یونیک کنٹنٹ والی ویب سائیٹ پر گوگل کا "بوٹ" آتا ہے تو وہ اس سائیٹ پر ری ڈائریکٹ نہیں ہوتا جو گوگل میں بین ہوتی یا جس پر گوگل کے رولز کے خلاف کام ہو رہا ہوتا ہے
 یعنی یہ ایک ایسا کوڈ ہوتا ہے کہ سرچ انجنز کو تو صرف آپ کی یونیک ویب سائیٹ نظر آتی لیکن جب کوئی انسان اس سائیٹ پر جاتا تو وہ ری ڈائریکٹ ہو کر دوسری وئب سائیٹ پر چلا جاتا
 اس سے آپ کی دونوں ویب سائیٹ بھی چلتی رہتیں اور سرچ انجنز کی پکڑ میں بھی نہیں آتی لیکن اگر کبھی کبھی گوگل یا دوسری ویب سائیٹ کو پتہ چل جائے تو آپ کی دونوں ویب سائیٹس سرچ انجنز میں بین ہو جاتیں

Comments