SEO Basics Email Marketing In Urdu Language


ای میل مارکیٹنگ
----------------
آج ہم ہم بات کریں گے ای میل مارکیٹنگ پر کہ ہم اس کوکس طرح استممال کرکے اپنے کاربار کو زیادہ سے زیادہ ترقی دے سکتے ہیں

اگر ہم ای میل مارکیٹنک کو چند آلفاظ میں بیان کریں تو وہ یہ ہوگا کہ ای میل کے ذریعے جو مارکیٹنگ ہم کریں گے وہ ای میل مارکیٹنگ کہلائے گا


آپ نے کئی باردیکھا ہوگا آپ کو مختلف قسم کے ای میل ملتے رہتے کبھی کسی آن لائن شاپنگ سائیٹ سے کسی تعلیمی ادارے کی ویب سائیٹ سے یا کبھی گورنمنٹ سے تعلق رکھنے والے اداروں کے بارے میں معلومات رکھنے والی ویب سائیٹس کی طرف سے اپ کو ای میل ملتی ہوں گی کبھی جابز ریلیٹڈ ویب سائیٹ سے آپ کو ای میل ملتا ہوگا کبھی اپ کو ای میل میں ایڈز نظر آتے ہوگے کبھی اپ کو ای میل میں مخلتف قسم کی تجاویز ملتی ہوں گی
یہ ساری  کمپنیزاصل میں ای میل مارکیٹنگ کر رہی ہوتیں ہیں وہ ان ای میلز کے ذریعے آپ کی کارباری لائییلٹی اور ٹرسٹ یا پھر برانڈ آویرنس دے رہی ہوتیں
 یعنی وہ کمپنیز آپنا ٹرسٹ اور آویرنس بڑھا رہیں ای میلز کے ذریعے اور جن لوگوں کا اپ کو جن برانڈز کا پتہ نہیں ہوتا وہ ای میل کے ذریعے انکو اوئیرنس پڑھاتی ہیں کئی
طرح کے ای میل ہو سکتے جیسے
ٹرانزکشنل ای میلز Transnational Email
ڈائریکٹ ای میل Direct Email
موبایل ای میل مارکیٹنگ Mobile Email Marketing
بھی ہو سکتی

لیکن کیا صرف ای میل بھیجنا ہی ای میل مارکیٹنگ ہے ؟

ای میل مارکیٹنگ کو ایک مثال سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
 فرض کریں کوئی آپ سے ای میل مارکیٹنگ کروانا چاہتا ہے، لیکن ہم نے اس سے کہا کہ ہم تین دن بعد اس آپ کے اس پراجیکٹ پر کام شروع کریں گے اور تمام سٹریٹیجی ڈسکس کریں گے اور جیسے ہی اس نے فون بند کیا ہم نےاسکو میل کر دی جس میں ہم نے لکھا

ہم آپ کی اس کی کال کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور اسکو بتایا کہ اس دن اور اس ٹائم اور اس ڈیٹ کو آپ کا کام شروع کریں گے، یہ تمام گفتگو ریکارڈ کی جا رہی

اس میل کا مطلب کلائنٹ پر یہ ظاہر کرنا تھا کہ ہم ایک پروفیشل کمپنی ہیں آور آپ ہم پر پورا بھروسہ کر سکتے ہیں اور ہم اپنا کام پوری طرح جانتے ہیں یعنی ہم نے اپنے کلائینٹ کا ٹرسٹ بڑھایا، یہ ہماری طرج سے ایک Acknowledgement تھا

اگلے دن پھر ہم نے اسکو ای میل کیا اور اس کو مخلف بزنس پلان بھیجے اور اس میں مخلتف تجاویز تھیں، اس ای میل میں ہم نے اس کے اپنے پلانز اور پیکجز کے بارے میں اگاہ کیا اورتاکہ وہ ہمارے کاروبار کو مزید جان سکے اور اپنے لئے کسی اچھے پلان یا پیکج کا اتنخاب کرسکے

اگلے دن ہم نے اسکو ایک اور میل بھیجا اور بتایا کہ ہماری سروسز میں یہ خوبیاں ہیں اور وہ دوسرے سے کیوں الگ اور بہتر ہے اس ای میل میں ہم نے اسکو اپنی ذمہ داری، اپنے پورفیشمل ازم اورکوالٹی سروسز کے بارے میں بتایا اور اپنا ٹرسٹ میں مزید اضافہ کرنے کی کوشش کی

اگلے دن ہم نے جو ای میل بھیجا وہ اصل میں ایک ریمائنڈر Reminder تھا کہ آپ کی میٹنگ ہے اور اس کا یہ ٹائم ہے

اس سیریز آف ای میلز کا مقصد یہ تھا کہ ہم اس کو اپنی کمپنی کے بارے میں پوری طرح اگاہ کریں تاکہ جب وہ میٹنگ کے لئے آئے تو اس کا ذہن تمام شک و شبہ سے پاک ہو

پہلے دن ہم نے اس یہ ظاہر کیا کہ ہم ایک پروفیشنل کمپنی ہیں اور ایک ای میل بھیجا
 دوسرے دن جو میل کیا اس میں نے اپنے اس کو اپنے مختلف پلانز اور پیکیجز بھیجے او اس کو بتایا کو ن کون سے پلان آپ کے لئے سوٹ ابیل ہو سکتے تاکہ وہ اپنا ذہن اپنے بجٹ کے مطابق اپنا ذہن بنا سکے

تیسرے دن ہم نے میل کیا اور اپنی کمپنی کا دوسری کمپنیز سے تقابل کیا کہ ہماری کمپنی دوسروں سے کیوں بہتر ہے اور آپ کو ہماری کمپنی کا اتنخاب کیوں کرنا چاہئے
 اور چوتھے دن ہم نے انہیں میل کیا اور بتایا کہ ہماری آپ سے اج میٹنگ ہے

ان سب میلز میں ہم نے اپنے کلائینٹ کے ذہن کو بنایا کہ ہم ہی وہ پروفیشنل کمپنی ہیں۔ جن کی سروسسزاچھی ہیں، اور ہمارے پیکجز اور پلانز دوسری کمپنیز سے بہتر ہیں اور ہم ہی وہ کمپنی ہیں جس کی ان کو ضرورت ہے

اگر ہم اپنے کلائینٹ کو پہلے بلا لیتے تو نہ اسکو ہمارے پیجکجز کا پتہ ہوتا نہ اس کو پتہ ہوتا کہ ہمارے مقابلے میں جو کمپنیز ہیں وہ کیا آفر کر رہی ہیں اب ہماری ان میلز کی وجہ سے وہ ہماری کمپنی کے بارے میں پوری طرح سے جان چکا تھا اورہو سکتا ہے اس نے دوسری کمپنیز سے بھی رابطہ کیا ہو اور وہ دوسری کمپنیز کے پلانز اور پیکجز کا تقابل کرنے کے بعد ہمارے ساتھ میٹنگ کرے اور ایک صاف ذہن کے ساتھ ہم سے بات کرے گا

اب میٹنگ میں ہم اس سے کیا بات کرتے ہیں یہ بعد کی بات ہے اصل کام ہم اپنے ای میل کے ذریعے کر چکے صرف میل بھیجنا ای میل مارکیٹنگ نہیں ہے پورے ایک طریقہ کار ہوتا ، پورا ایک تجزیہ ہوتا کیا اور کس طرح کا ای میل بھیجنا چاہیے یہ اصل میں ای میل مارکیٹنگ ہے
 مزید ای میل مارکیٹنگ کو کہاں کہاں اور کیسے اپلائی کرنا اس پر آگے بات ہوتی رہے گی

Comments