پی بی این - پرائیوٹ بلاگنگ نیٹ ورک
----------
پی بی این سے آپ صرف اور صرف آپنی مین سائیٹ کو رینک کرتے ہیں یا اسکا کوئی کی ورڈ رینک کرتے ہیں اور کسی کام کے لئے اسکو استعمال نہ کریں
پی بی این بنانا بہت آسان ہےصرف آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ سیف پی بی این کیسے بنایا ئے آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایکسپائیر ڈومین لینی ہے، اسکا پی اے ڈی اے چیک کرنا ہے۔ جیسے اگر 25-30 ہو آپ نے وہ خریدنی ہے آپ نے اس پر بلاگ بنانا ہے اور بلاگ بھی اچھا ہو بے شک فری تھیم وغیرہ ہو۔ فرض کریں اپ کی ایک ویب سائیٹ ہے جو مخصوص سپلیمنٹ فروخت کرتی ہے اب آپ نے ایک ہیلتھ پر بلاگ بنانا اور 500ورڈ کا ایک آرٹیکل لکھوا لیں جو سپین نہیں ہونا چاہیے لیکن اس کے لئے اپ کو ری سرچ کرنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں کیوںکہ آپ کی پی بی ابن سے کوئ پیسے نہں ملنے والے اب آپ نے 5-7 آرٹیکل ڈال دیئے بالکل سہی طریقے سے یعنی ایسا کوئی کام نہیں کرنا کہ کسی کو شک ہو سکے کہ یہ ہم بیک لنکس بنانے کے لئے بنا رہے اب ان میں سے فرض کریں پانچوں ارٹیکل میں اپنے میں ویب سائیٹ کا لنک دے دیا
----------
پی بی این سے آپ صرف اور صرف آپنی مین سائیٹ کو رینک کرتے ہیں یا اسکا کوئی کی ورڈ رینک کرتے ہیں اور کسی کام کے لئے اسکو استعمال نہ کریں
پی بی این بنانا بہت آسان ہےصرف آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ سیف پی بی این کیسے بنایا ئے آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایکسپائیر ڈومین لینی ہے، اسکا پی اے ڈی اے چیک کرنا ہے۔ جیسے اگر 25-30 ہو آپ نے وہ خریدنی ہے آپ نے اس پر بلاگ بنانا ہے اور بلاگ بھی اچھا ہو بے شک فری تھیم وغیرہ ہو۔ فرض کریں اپ کی ایک ویب سائیٹ ہے جو مخصوص سپلیمنٹ فروخت کرتی ہے اب آپ نے ایک ہیلتھ پر بلاگ بنانا اور 500ورڈ کا ایک آرٹیکل لکھوا لیں جو سپین نہیں ہونا چاہیے لیکن اس کے لئے اپ کو ری سرچ کرنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں کیوںکہ آپ کی پی بی ابن سے کوئ پیسے نہں ملنے والے اب آپ نے 5-7 آرٹیکل ڈال دیئے بالکل سہی طریقے سے یعنی ایسا کوئی کام نہیں کرنا کہ کسی کو شک ہو سکے کہ یہ ہم بیک لنکس بنانے کے لئے بنا رہے اب ان میں سے فرض کریں پانچوں ارٹیکل میں اپنے میں ویب سائیٹ کا لنک دے دیا
ایک بات یاد رکھیں جب بھی آپ ارٹیکل لکھیں تو اس میں آؤٹ باؤنڈ لنک بھی دیا کریں جیسے ویکی پیڈیا کا حوالہ دے دےا جیسا ٹاپک ہو ویسی ہی ٹاپک کی کیسی اتھارٹی وئب سائیٹ کا حوالہ اپنے ارٹیکل میں دیں اور پھر انکو میل بھی کر دیا کرو کہ ہم نے اپ کو مینشن کیا ہے، پہلے پہل اپ کو وہ بیک لنک نہیں دیں گے لین جب آپ کی وئب سائیٹ گرو کر جائے گی تو وہ آپ کو بیک لنک بھی دیں گے یہ گوگل کی نظر میں اچھا ہوتا ہے اور وہ سمجھتا ہے کہ یہ کام کرنے والا کوئی پورفیشنل ویب ماسٹر ہے اسی طرح پی بی این میں بھی پہلے 4-5 ارٹیکل میں ایک ادھ لنک دوسروں کے لنک دینے ہیں ہر آرٹیکل میں لیکن اپنے لنک پہلے کے پانچ آرٹیکلز میں نہ دیں کیوںکہ ہم نے اس کو اصل میں چھپا کررکھنا ہوتا ہے اس لئے اسکو پرائیوٹ بلاگنگ نیٹ ورک کہتے ہیں، آنے یہ پتہ نہیں لگنے دینا کہ یہ آپ کی ویب سائیٹ ہے چھپا کر رکھنا ہے مطلب گوگل سے یہ بات چھپانی ہے یعنی گوگل یہ سمجھے کہ ہمارا اس کو تعلق نہیں ہے یہ کسی اور کی ویب سائیٹ ہے یعنی جب ہم وہاں اپنا لنک دیں تو گوگل کو یہ بات نیچرل لگے، اب جب آپ جانتے ہیں کہ آپ نے اس لئے ڈومین خریدی تھی کہ اسکا پی اے ڈی اے زیادہ ت تھا تو اس وب سائیٹ کا لنک جوس آپ کی وئب سائیٹ کو ملنے لگے گا کیونکہ آپ کا وہاں ایک بیک لنک موجود ہے تو آپ کو ایک بیک لنک کا فائدہ ہوگا کیونکہ آپ کی اپنی ڈومین ہے اس لئے آپ اپنے آپ کو کنٹیکسٹچول لنک دے سکتے مطلب اپ کے لنک کے ارد گرد اپ کی ویب سائیٹ کے ری لیٹڈ ٹیکسٹ ہوگا آپ کی اپنی ویب سائی ہوتو آپ اسکو کی ورڈ پر بھی بیک لنک دے سکتے جو دوسروں سے ملنا مشکل ہوتا ہے زیادہ نہ بنانا ایک آدھ بنانا ہوتا ہے
اور یہ ایک ویب سائیٹ نہیں چاہیے ہوتی اسکا ایک نیٹ ورک بنانا پڑتا ہے
فرض کریں اپ نے ایک کی ورڈ رینک کرنا ہے تو یہ کی ورڈ کے کپیٹیشن پر ڈیپینڈ کرتا ہے کہ اسکو رینک کرنے کی ڈیفیکلٹی کتنی ہے اور اس کے لئے آپ کو پی بی این کی جانب سے کتنے ویب سائیٹس چاہیں ہوں گی جن پرآپ اس کی ورڈ کو رینک کرنے کے لئے بیک لنک لیں
کچھ کی ورڈز کے لئے کم ویب سائیٹ کی ضرورت ہوتی ہے اور کچھ کے لئے زیادہ ویب سائٹس لینی پڑتی ہیں اس لئے اپ اپنی اسطاعت کے مطابق کی ورڈ منتخب کرین
اس لے اپ ایسا کی ورڈ منتخب کریں جس کا انٹینڈ بھی زیادہ ہو اور اس کو کمپیٹیشن لو ہو اس لئے تو کی ورڈ ری سرچ کرتے ہیں
آپ نے یہ بھی کرنا ہے کہ ہر ویب سائیٹ کو مختلف ویب رجسٹریشن کمپنی سے رجسٹر کرو، ہوسٹنگ الگ رکھو، اور مخلتف ناموں سے رجسٹر کرو، اپنا ورچیوئل پرائیوٹ سرور بناؤ کروم کو نہ استعمال کرو گوگل کی پروڈیکٹ سے دور رہنا ہے
ویب سائٹ ورڈ پریس پر بنے گی بلاگر پر نہیں بنانا جی میل آئی ڈی استعمال نہیں کرنی جب آپ گوگل پراڈیکٹس یوز کرتے ہوتو وہ بہت سے چیزیں اپنے پاس سیو کر لیتا ہے اس لئے اس دور رہیں
ہر چیز کو الگ الگ رکھنا ہے ایک پی بی این سائیٹ دوسری پی بی این سائیٹ کو لنک نہیں دے گی سب کچھ الگ رکھنا ہے وہ صرف آپ کی مین ویب سائیٹ کو لنک دیں گی وہ بھی طریقے سے جو چیز ان نیچرل لگ رہی وہ نہیں کرنا ہے ایک پی بی این سائیٹ ایک دو لنک کے لئے ہوتی ہے فرض کریں ایک پی بی این آپ نے ہیلتھ پر بنایا اور اگر اپکی دوسری نج بزنس کی ہے تو اس کے لئے آپ کو الگ پی بی این نیٹ ورک بنانا پڑے گا
اگر آپ نے پانچ ویب سائیٹ کا پی بی این بنایا ہے تو سب پر ایک جیسے پلگ ان استعمال نہ کریں، اور جب بھی لاگ ان کریں الگ ائی پی سے لاگ ان کریں
اگر اس پر محفوظ رہنا ہے تو ہر ہفتے ایک ارٹیکل ڈالو پھر اپنے اوپر ہے کچھ لوگ دو ہفتے میں ایک ارٹیکل ڈال دیتے ہیں اور گوگل اینالیٹک پر کبھی نہیں ڈالنا اپنی ویب سائٹس کو اور پی بی این سے اپ کچھ کما نہیں سکتے نہ منٹائیز کر سکتے ہیں یہ نہ ہو اس پر ایڈسیسن لگا لو نہ کوئی ایفیلیٹ لگانا ہے یوٹیوب سے بھی انکو دور ریکھیں
اور یہ نہیں کہ ایک ہی دن سب ہر ارٹیکل ڈالیں انکو بھی آپ نے الگ الگ دن میں ڈالنا ہے ٹھیم س پر الگ ہونا چاہیے
آپ کہیں یہ تھو بڑا جھنجھٹ ہے کی ورڈ رینک کرنا لیکن آپ نہیں جانتے کی ورڈ کا رینک ہونا کیا معنی رکھتا اور اس کے کیا فائدہ حاصل ہوتے یہ آپ اس وقت جانیں گے جب اپ کوئی کی ورڈ رینک کر لیں گے اور آپ کی ویب سائیٹ پیسے بنانے کی مشین بن جائے گی
ایکسپائیر ڈومین کیسے تلاش کرتے ہیں تو اس کے لئے ایک ویب سائیٹ ہے
expireddomains.net
یہاں جا کر آپنا اکاؤنٹ بنائیں پھر ڈیلیلیٹڈ ڈومینزپر کلک کریں یہاں آپ نے وہ ڈمینز تلاش کرنی جن کا " ڈے اے پی اے " پہلے سے ہائی ہوتا ہے
آور آپ نے ان ڈومینز کا انتخاب کرنا جو حال ہی میں ایکسسپائیر ہوئی ہوں اور سرچ کرنے کے بعد اپ نے" ڈے اے پی اے " دیکھنا ہوتا جو ڈومین آپ کو پسند آئی ہو اسکا " ڈے اے پی اے " موز پر جا کر چیک کریں کیوں کہ کئی بارexpireddomains.net پر " ڈے اے پی اے " غلط آ رہا ہوتا
ڈومین آتھارٹی اور پیج اتھارٹی اگر 20-25 تک ہونی چاہیں اور یہ جتنا اوپر جائیں اتنا ہی آپ کے لئے اچھا ہوگا پیج رینک 1 سے 4 تک ہونا چاہیئے اور جتنا اوپر جائے گا اتنا بہتر ہے یہ ایک سے دس تک ہوتا ہے پہلے اس کی بہت اہمیت تھی اب دوسرے رینکنگ فیکرز زیادہ اہمیت کے حامل ہیں
صرف وہ ویب سائیٹس لئے گے جن کا اینکر ٹیکسٹ انگللش میں ہوگا کسی اور زبان کا اینکر ٹیکسٹ قابل قبول نہیں اور وہ ویب سائیٹ بھی نہیں لیں گے جن پر ایساکوئی کام ہوا ہو جو گوگل کی نظر میں بہتر نہ ہو جیسے پورنو گرافی اور جوا وغیرہ
سالٹیشن فلو اور ٹرسٹ فلو
---------
Citation Flow سالٹیشن فلو
سالٹیشن فلو سے مراد یہ ہے کہ آپ کی سائیٹ کا لنک کتنا مشہور یا پاپولر ہے اور اس کو کتنی ویب سائیٹ لنک کر رہی ہیں
لیکن یہ بات دھیان میں رکھیں کہ ان لنک کی کوالٹی کی کوئی گارنٹی نہیں ہوتی یہ صرف یہ بتا سکتا ہے کہ اپ کا لنک کتنا پاپولر ہے اور اس کو کتنی ویب سائیت ریفر کر رہی ہیں
ان کو چیک کرنے لے لئے ہم magestic.com استعمال کرتے ہیں
سالٹیشن فلو اور ٹرسٹ فلو دونوں 0 سے 100 تک ہوتے ہیں
اکثر ویب سائیٹس کا سالٹیشن فلو بہت زیادہ بھی ہوتا ہے لیکن ضروری نہیں وہ کوالٹی ویب سائیٹ بھی ہوں یہ ضروری نہیں کہ سالٹیشن فلو جس سائیٹ کر بڑھ رہا ہو اسکا
ٹرسٹ فلو بھی بڑھ جائے گا لیکن اگر کسی ویب سائیٹ کا ٹرسٹ فلو بڑھ رہا ہے تو اسکا مثبت اثر ضرور سالٹیشن پر پڑتا ہے، لیکن کسی وئب سائیٹ کا سالٹیشن فلو بہت زیادہ ہو اور ٹرسٹ فلو بہت کم ہو تو اسکا ٹرسٹ فلو پر منفی اثر پڑ سکتا ہے
trust flow ٹرسٹ فلو
اگر کوئی قابل اعتماد ویب سائیٹ آپ کی ویب سائیٹ کو لنک دیتی ہے تو اس سے وہ سائیٹ آپ کی ویب سائیٹ کے کنٹینٹ اور کوالٹی پر اعتماد کا اظہار کر رہی ہوتی جس سے آپ کی ویب سائیٹ کا ٹرسٹ فلو بڑھ جاتا
اگر آپ کی ویب سائئٹ جکا ٹرسٹ فلو زیادہ ہے تو دوسرے معنوں میں آپ کے کوالٹی بیک لنکس ہیں اور جن ویب سائیٹ کے کوالٹی بیک لنکس ہوتے ہیں گوگل ان کو سرچ میں ہائی رینکنک دیتا ہے
ہم اس ویب سائیٹ کا انتخاب کریں گے جنکا سالٹیشن فلو اور ٹرسٹ فلو قریب قریب ہو اور دونوں 10سے زیادہ ہوں
جیسے اگرسالٹیشن فلو 12 ہے اورر ٹرسٹ فلو 188 ہے تو پھر لے سکتے ہیں لیکن اگر
سالٹیشن فلو 15 ہے اور ٹرسٹ فلو22ہے تو دونوں کے درمیان کا فاصلہ زیادہ ہے اسے نہیں لینا چاہیے
Comments
Post a Comment